والدین کی رضا مندی
تفصیلی مضمون کے لیے رضا مندی ملاحظہ کریں۔
والدین کی رضا مندی (انگریزی: Parental consent) کے قوانین (جنہیں والدین کی وابستگی (انگریزی: parental involvement) کے قوانین بھی کہا جاتا ہے)[1] کچھ ممالک میں اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ایک یا دونوں والدین رضا مند ہوں یا انھیں اس بات کی اطلاع دی جائے ان امور کی جو ان کے نابالغ بچوں کی سرگرمیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]
والدین کی رضا مندی حسب ذیل پر محیط ہو سکتی ہے:
- کسی ماں یا پاپ کو رضا مندی دیے جانے کا موقع فراہم کرنا یا اطلاع دینا، اس سے پہلے کہ کسی نابالغ کو کوئی دوا دی جائے۔[3] دیکھیے باخبر رضا مندی جو اس جیسی عمومی قانون سازیوں سے متعلق ہے یا نابالغ اور اسقاط حمل[4] تاکہ بہ طور خاص اسقاط حمل پر روشنی ڈالی جا سکے۔[5]
- کچھ قانونی حدود میں اسقاط حمل کے لیے والدین کی رضا مندی کی بجائے والدین کو باخبر کرنے پر زور ہے۔[6]
- والدین کا یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ ان کے نابالغ بچوں کی جسامت میں تبدیلی کے بارے میں رضا مندی کا اظہار کریں، جیسے کہ بدن کی سوراخ کاری یا گدنا۔[7]
- والدین کا یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ اپنی نابالغ اولاد کی شادی کی رضا مندی دیں، اس بات سے قبل کہ وہ شادی کی عمر کو پہنچے۔
- والدین کا یہ حق ہوتا ہے کہ وہ نابالغ کی تعلیم سے جڑے رہیں، جس میں وہ کسی نصابی سرگرمی یا ماورائے نصاب سرگرمیوں اور مقامی دوروں سے اتفاق یا عدم اتفاق کریں۔[8]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Parental Consent Laws"۔ www.positive.org۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
- ↑ "What are the Legal Rights of Children? - FindLaw". Findlaw (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-06-15.
- ↑ "Create Your Free Child Medical Consent". LawDepot (انگریزی میں). Retrieved 2018-06-15.
- ↑ "Laws Restricting Teenagers' Access to Abortion". American Civil Liberties Union (انگریزی میں). Retrieved 2018-06-15.
- ↑ Kendall, Brent (4 جون 2018). "Supreme Court Vacates Ruling on Undocumented Minor's Abortion". Wall Street Journal (امریکی انگریزی میں). ISSN:0099-9660. Retrieved 2018-06-15.
- ↑ "Parent Notification". New America (انگریزی میں). Retrieved 2018-06-15.
- ↑ WOODS, EMILY (15 دسمبر 2014). "New laws restrict underage body modification". The Advocate (انگریزی میں). Retrieved 2018-06-15.
- ↑ "Informed Consent - Academic Field Trips | www.fivecolleges.edu". www.fivecolleges.edu (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-06-15. Retrieved 2018-06-15.