والٹ ڈزنی سٹوڈیوز (ڈویژن)

والٹ ڈزنی سٹوڈیوز (Walt Disney Studios) ایک امریکی فلم سٹوڈیو ہے جو والٹ ڈزنی کمپنی کے چار اہم کاروباروں میں سے ایک ہے۔[1] اس کا مرکزی سٹوڈیو والٹ ڈزنی سٹوڈیوز ہے جو بربینک، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔

والٹ ڈزنی سٹوڈیوز
The Walt Disney Studios
ڈویژن والٹ ڈزنی کمپنی
صنعتتماش کاری
قیام1923؛ 98 برس قبل (1923)
صدر دفتروالٹ ڈزنی سٹوڈیوز، بربینک، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
کلیدی افراد
مالک کمپنیوالٹ ڈزنی کمپنی
ڈویژن
ذیلی ادارے
ویب سائٹwaltdisneystudios.com

حوالہ جاتترميم

  1. "Walt Disney Co: Company Description". Bloomberg Businessweek. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2013. 

بیرونی روابطترميم