پکسر انیمیشن اسٹوڈیوز (انگریزی: Pixar Animation Studios) ایک امریکی کمپیوٹر حرکت پذیری اسٹوڈیو ہے جو تنقیدی اور تجارتی اعتبار سے کامیاب فیچر فلموں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ ایمری ویلی ، کیلیفورنیا میں مقیم ہے اور والٹ ڈزنی کمپنی کی ملکیت والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کی ایک ذیلی ادارہ ہے۔

پکسر انیمیشن اسٹوڈیوز
والٹ ڈزنی سٹوڈیوز کی ذیلی کمپنی
صنعتکمپیوٹر حرکت پذیری
تحریک تصاویر
پیشروThe Graphics Group of Lucasfilm Computer Division (1979–1986)
قیام1979؛ 44 برس قبل (1979) (as Graphics Group)
فروری 3، 1986؛ 37 سال قبل (1986-02-03) in رچمنڈ، کیلیفورنیا, ریاست ہائے متحدہ (as Pixar)
بانیایڈون کیٹمل
ایلوی رے اسمتھ
صدر دفتر1200 پارک ایوینیو، ایمریویل, کیلیفورنیا، Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
علاقہ خدمت
دنیا بھر میں
کلیدی افراد
مصنوعات
مالک کمپنیوالٹ ڈزنی سٹوڈیوز (2006–موجودہ)
ویب سائٹpixar.com
حواشی / حوالہ جات
[1][2][3]

فلمی گرافیترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Smith، Alvy Ray. "Proof of Pixar Cofounders" (PDF). March 4, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ December 23, 2015. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔