والٹ ڈزنی پکچرز، انکارپوریٹڈ (Walt Disney, Pictures, Inc) ایک امریکی فلم پروڈکشن کمپنی ہے جو والٹ ڈزنی سٹوڈیوز کا ایک حصہ اور والٹ ڈزنی کمپنی کی ملکیت ہے۔

والٹ ڈزنی پکچرز ، انکارپوریٹڈ
Walt Disney Pictures, Inc.
حصہ والٹ ڈزنی سٹوڈیوز
صنعتفلم
قیاماکتوبر 16، 1923؛ 100 سال قبل (1923-10-16) (بطور ڈزنی برادران۔ کارٹون سٹوڈیو)
بانیوالٹ ڈزنی
رائے او ڈزنی
صدر دفتر500 ایس. بیوینا وسٹا سٹریٹ,
بربینک، کیلیفورنیا
، ریاستہائے متحدہ امریکا
کلیدی افراد
شان بیلی[1]
مصنوعاتفلم
مالک کمپنیوالٹ ڈزنی سٹوڈیوز
(والٹ ڈزنی کمپنی)
ویب سائٹwww.waltdisneystudios.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Walt Disney Studios » Executive Details: Sean Bailey"۔ The Walt Disney Studios۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016 

بیرونی روابط

ترمیم