والٹ ڈزنی فلمی کارٹونوں کا موجد تھا۔ وہ شکاگو میں پیدا ہوا۔ اسکول سے فارغ ہونے کے بعد شکاگو میں فنون لطیفہ کی اکادمی میں تعلیم حاصل کی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں فرانس میں ریڈکراس کا ایمبولنس ڈرائیور تھا۔ 1918ء میں شہر کینساس میں کمرشل آرٹس کی دکان کھول لی۔ بعد ازاں ایک فرم نے اسے سینما ہاوس میں دکھانے کے لیے اشتہاری سلائڈ بنانے کے کام پر ملازم رکھ لیا۔ 1922ء میں ہالی وڈ میں مزاحیہ فلمیں بنانی شروع کیں اور سرمایہ اکھٹا کرنے کے لیے نیویارک گیا لیکن ناکام رہا۔ مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور Mickey Mouse کارٹون فلمیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا جو دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج والٹ ڈزنی کارٹون کمپنی دنیا کی بڑی کارٹون فلمیں بنانے والی کمپنی ہے۔

والٹ ڈزنی
(انگریزی میں: Walt Disney ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Walt Disney 1946.JPG
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Walter Elias Disney ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 دسمبر 1901[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو[8][9][3][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 دسمبر 1966 (65 سال)[1][11][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بربینک، کیلیفورنیا[9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دوران خود نقاہت[12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کنساس شہر، مسوری (1910–1923)[3][13]
لاس اینجلس (1923–)[3]
شکاگو (1901–1906)[14]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی (1940–)
ڈیموکریٹک پارٹی (–1940)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت پھیپھڑوں کا سرطان[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  ٹیلی ویژن میزبان،  صوتی اداکار،  مصنف،  پروڈیوسر،  مصور،  موجد،  منظر نویس،  فلم اداکار،  ہدایت کار[15]،  اداکار[15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مکی ماؤس[16]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم[17]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006)
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1989)
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (برائے:مکی ماؤس) (1932)[18]
ایمی اعزاز 
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (برائے:The Alaskan Eskimo)[3]
Presidential Medal of Freedom (ribbon).png صدارتی تمغا آزادی 
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (برائے:Men Against the Arctic)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Walt Disney 1942 signature.svg
 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Newman Laugh-O-Gram (1921)

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11994688k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11994688k — عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Disney, Walter Elias (Walt) — ISBN 978-1-55783-671-7
  4. ^ ا ب Walt Disney
  5. ^ ا ب Walt DisneyISBN 978-0-19-977378-7
  6. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Walt-Disney — بنام: Walt Disney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  7. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b85pv2 — بنام: Walt Disney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дисней Уолт
  10. ^ ا ب http://web.archive.org/web/20160401213342/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/walt-disney
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дисней Уолт
  12. مذکور بطور: acute circulatory collapse — عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Disney, Walter Elias (Walt) — ISBN 978-1-55783-671-7
  13. عنوان : Foundations - The Golden Age — صفحہ: 50 — ISBN 978-1-138-85452-9
  14. عنوان : Animation — صفحہ: 51
  15. https://cs.isabart.org/person/115198 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Iwerks, Ubbe Ert (Ub) — ISBN 978-1-55783-671-7
  17. مذکور بطور: Red Cross ambulance driver — عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Disney, Walter Elias (Walt) — ISBN 978-1-55783-671-7
  18. عنوان : Disney A to Z: The Official Encyclopedia — باب: Academy Awards