وانڈہ چنڈہ
چنڈہ(انگریزی:Wanda Chunda)تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، صوبہء خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے_ "چنڈہ" پشتو زبان کے لفظ "چنڈ" سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے "کونہ یا دامن"_پہاڑ کی دامن میں واقع ہونے کی وجہ سے یہ گاؤں چنڈہ کہلاتا ہے_
محل وقوع
ترمیموانڈہ چنڈہ درہ پیزو سے آٹهہ(8) کلومیٹر دور جنوب کی طرف اور اتنے ہی فاصلے پر شمال میں گلوٹی سے دور واقع ہے_ گاؤں کے آس پاس واقع دوسرے علاقوں میں آبو وانڈہ،وانڈہ کالی،هوڑی،ککری اور وانڈہ جندر شامل ہیں_