واژاچال آبشار
واژاچال آبشار بھارت کی ریاست کیرلا کی ایک آبشار ہے۔ یہ آبشار مغربی گھاٹ سے نکل کر بہنے والا دریائے چالاکوڈی کا حصہ ہے۔ یہ اتیرا پِلّی آبشار سے پانچ کلومیٹر دور واقع ہے۔[1][2][3][4]
واژاچال آبشار | |
---|---|
Vazhachal Falls | |
مقام | ترشور ضلع, کیرلا, بھارت |
متناسقات | 10°18′5.12″N 76°35′33.95″E / 10.3014222°N 76.5927639°E |
اونچائی | 120 میٹر (390 فٹ) |
Watercourse | Chalakkudi River |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "thirapally and Vazhachal Waterfalls, Thrissur"۔ Kerala Tourism۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19
- ↑ "About Vazhachal Falls"۔ Holidayiq۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19
- ↑ "Athirapally Waterfalls"۔ Kerala Greenery۔ 2013-08-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19
- ↑ "ATHIRAPPILLY"۔ Webindia.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19