چارپا آبشار
چارپا آبشار بھارت کی ریاست کیرلا کے ترشور ضلع میں واقع ایک آبشار ہے۔ یہ آبشار مغربی گھاٹ سے نکل کر بہنے والا دریائے چالاکوڈی کا حصہ ہے، جو مشہور آبشار اتیرا پِلّی آبشار اور واژاچال آبشار کے درمیاں واقع ہے۔[1]
چارپا آبشار | |
---|---|
مقام | ترشور ضلع, کیرلا, بھارت |
متناسقات | 10°18′16″N 76°34′47″E / 10.30455°N 76.57981°E |
Watercourse | Chalakkudi River |
تصاویر
ترمیم-
آبشار کا ایک منظر
-
خشک موسم میں آبشار کا منظر
-
چارپا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sajith (2009-05-09)۔ "Kerala tourism: Vazhachal falls & Charpa falls"۔ Keralatourism-kns.blogspot.in۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2012