مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ

(واکا گراؤنڈ سے رجوع مکرر)

مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ یا واکا گراؤنڈ (انگریزی: Western Australian Cricket Association Ground یا WACA Ground) پرتھ، مغربی آسٹریلیا میں ایک کھیلوں کا میدان (اسپورٹس اسٹیڈیم) ہے۔ اس کے مالکان اور آپریٹرز مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن ہے۔

واکا گراؤنڈ
واکا
فرنس
میدان کی معلومات
مقاممشرقی پرتھ، مغربی آسٹریلیا
جغرافیائی متناسق نظام31°57′36″S 115°52′47″E / 31.96000°S 115.87972°E / -31.96000; 115.87972
تاسیس1890
گنجائش24,500
ملکیتمغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن
اینڈ نیم
ممبرز اینڈ
پرنڈیویل سٹینڈ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ16 دسمبر 1970:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ13 - 17th دسمبر 2013:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ9 دسمبر 1980:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ1 فروری 2013:
 آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹیم کی معلومات
مغربی آسٹریلیا (1899–)
پرتھ فٹ بال کلب (1899–1958)
ویسٹ کوسٹ ایگلز (1987–2000)
فریمینٹل فٹ بال کلب (1995–2000)
پرتھ سکوچرز (2011–)
بمطابق 5 ستمبر 2011
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/2/174.html CricketArchive