وجاہت علی
وجاہت علی ایک پاکستانی-امریکی صحافی ، مصنف ، وکیل ، ڈراما نگار ، کالم نگار ، پبلک اسپیکر اور ٹی وی میزبان ہیں۔ [1] [2] [3]
وجاہت علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، ڈراما نگار |
ملازمت | نیو یارک ٹائمز ، سی این این |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
علی سان فرانسسکو بے ایریا میں پاکستانی تارکین وطن والدین کے ہاں پیدا ہوئے ، انھوں نے اپنی تعلیم بیلارمین کالج پریپریٹری ، یو سی ڈیوس اسکول آف لا اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ، برکلے سے حاصل کی ۔ [4]
ایوارڈاور اعزازات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Wajahat Ali - the New York Times"
- ↑ "Wajahat Ali: Can Investing in Children Revitalize Economies and Our Humanity?"
- ↑ "Wajahat Ali Biography"۔ 19 مئی 2017۔ 2021-07-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-30
- ↑ "Wajahat Ali opens up about childhood, storytelling: 'I've got some mileage'"۔ 16 اپریل 2021
- ↑ "25 Influential American Muslims"
- ↑ "Wajahat Ali"
- ↑ "Wajahat Ali | Speaker | TED"