وجے لکشمن مہرا (پیدائش: 12 مارچ 1938ء) | (انتقال: 25 اگست 2006ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1955ء سے 1964ء تک 8 ٹیسٹ میچ کھیلے ۔

وجے مہرا
ذاتی معلومات
پیدائش12 مارچ 1938ء
امرتسر، برٹش انڈیا
وفات25 اگست 2006ء
نئی دہلی، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 78)2 دسمبر 1955  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ21 جنوری 1964  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 8 109
رنز بنائے 329 5,614
بیٹنگ اوسط 25.30 34.44
100s/50s 0/2 13/27
ٹاپ اسکور 62 167*
گیندیں کرائیں 36 1,563
وکٹ 0 26
بولنگ اوسط 31.00
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/23
کیچ/سٹمپ 1/– 56/–
ماخذ: [1]، 2 جنوری 2015

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 25 اگست 2006ء کو نئی دہلی، انڈیا میں 68 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم