ودسفورد
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ودسفورد، ایک چھوٹے سے گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں جنوب مغرب دورست، انگلستان میں دریائے فروم کے قریب موجود ہے۔ اس گاؤں کی کل آبادی 67 (2001ء کی مردم شماری کے مطابق) لوگوں پر مشتمل ہے۔
یہاں ایک قلعہ نما محل بھی موجود ہے۔ جس کا نام اسی جگہ کے نام پر رکھا گیا ہے، ودسفورد قلعہ نما محل۔ یہ قلعہ نما محل چودھویں صدی میں بنایا گیا تھا۔ جسے لینڈ مارک ٹرسٹ نے مرمت کرکے کے دوبارہ بحال کر دیا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Woodsford Castle"۔ Pastscape۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-15
بیرونی روابط
ترمیم- Census dataآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dorsetforyou.com (Error: unknown archive URL)