ودفہ بن اياس بعض جگہ ان کا نام ودقہ بن ایاس لکھا گیا ہےغزوہ بدر میں شریک صحابی اور انصار میں سے تھے۔

  • تمام غزوات میں شریک رہے ان کی شہادت جنگ یمامہ میں ہوئی۔
  • ان کا نسب ودفہ بن اياس بن عمرو بن غنم بن امیہ بن لوذان بن غنم الانصاری ہے، یہ بھائی تھے ربيع بن اياس بن عمرو اور عمرو بن ایاس کے جو بدر میں بھی شریک تھے۔[1]
ودفہ بن ایاس
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوہ احد ،  غزوہ خندق ،  غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر - بيروت