ورلڈریفارمڈفیلوشپ (انگریزی: World Reformed Fellowship) مسیحی کلیسیائی اتحاد کی عالمگیر تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا بھر کے راسخ الاعتقاداصلاح شدہ کلیسیائیں ہیں [2]۔ ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ کی ارکان کلیسیاؤں کا تعلق 79 ممالک سے ہے [3]۔ یہ مسیحی الٰہیات میں انٹرنیشنل کانفرنس آف ریفارمڈ چرچز سے مطابقت رکھتی ہے اور ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز سے زیادہ راسخ الاعتقاد ہے۔ ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ کے 64 بلحاظ فرقہ [4] ، 52 کلیسیائی بلحاظ کلیسیائی جماعت [5] ، 105 بلحاظ تنظیم [6] اور 334 انفرادی ارکان ہیں [7]۔

ورلڈریفارمڈفیلوشپ
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقاصلاح شدہ
صدر دفاترجنوبی افریقہ
ابتدااکتوبر 2000، 24؛ 24 سال قبل (24-10-2000)
امریکا
انضمامورلڈفیلوشپ آف ریفارمڈ چرچز
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ [1]


حوالہ جات

ترمیم
  1. http://wrfnet.org/
  2. www.wrfnet.org/about/case-statement#.Ul10HtKU0rU
  3. "Countries Represented in the WRF". World Reformed Fellowship. 2016-02-27. Retrieved 2016-02-28.
  4. WRF Denominational Members according August 14, 2018
  5. WRF Congregational Members according June 29, 2018
  6. WRF Organizational Members according May 11, 2018
  7. WRF Congregational Members according August 15, 2018