ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز

ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز (انگریزی: World Communion of Reformed Churches) ریفارمڈ کلیسیاؤں کی سب سے بڑی بین الاقوامی کلیسیائی اتحاد کی تنظیم ہے۔ اس کی رکن 233 کلیسیائیں دنیا کے 133 ممالک میں ہیں[2]۔ یہ رومن کاتھولک کلیسیا ، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے بعد تیسری بڑی کلیسیائی شراکت کی تنطیم ہے[3]۔

ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقاصلاح شدہ
صدر دفاترجرمنی
ابتدا2010؛ 14 برس قبل (2010)
لندن برطانیہ
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://wcrc.ch/
  2. "About The World Communion of Reformed Churches (WCRC)". World Communion of Reformed Churches (WCRC). Retrieved 17 September 2017.
  3. Mary Fairchild. "Eastern Orthodox Denomination". ThoughtCo. Retrieved 17 October 2017.