ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ
ورلڈریفارمڈفیلوشپ (انگریزی: World Reformed Fellowship) مسیحی کلیسیائی اتحاد کی عالمگیر تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا بھر کے راسخ الاعتقاداصلاح شدہ کلیسیائیں ہیں [2]۔ ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ کی ارکان کلیسیاؤں کا تعلق 79 ممالک سے ہے [3]۔ یہ مسیحی الٰہیات میں انٹرنیشنل کانفرنس آف ریفارمڈ چرچز سے مطابقت رکھتی ہے اور ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز سے زیادہ راسخ الاعتقاد ہے۔ ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ کے 64 بلحاظ فرقہ [4] ، 52 کلیسیائی بلحاظ کلیسیائی جماعت [5] ، 105 بلحاظ تنظیم [6] اور 334 انفرادی ارکان ہیں [7]۔
ورلڈریفارمڈفیلوشپ | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | اصلاح شدہ |
صدر دفاتر | جنوبی افریقہ |
ابتدا | اکتوبر 2000، 24 امریکا |
انضمام | ورلڈفیلوشپ آف ریفارمڈ چرچز |
باضابطہ ویب سائٹ | تنظیم کی ویب گاہ [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://wrfnet.org/
- ↑ www.wrfnet.org/about/case-statement#.Ul10HtKU0rU
- ↑ "Countries Represented in the WRF". World Reformed Fellowship. 2016-02-27. Retrieved 2016-02-28.
- ↑ WRF Denominational Members according August 14, 2018
- ↑ WRF Congregational Members according June 29, 2018
- ↑ WRF Organizational Members according May 11, 2018
- ↑ WRF Congregational Members according August 15, 2018