عالمی سکھ تنظیم، ورلڈ سکھ آرگنائزیشن یا ڈبیلو ایس او ایک غیر تجارتی تنظیم ہے جسے 1984ء میں عالمی طور پر سکھوں کے مفادات کے لیے قائم کیا گیا۔

ورلڈ سکھ آرگنائزیشن
[[File:"عالمی اخوت، امن و امان، انصاف، عبادت اور اظہار رائے کی آزادی، تہذیبی تنوع اور انسانی وقار کا بلا امتیاز احترام جیسے تصورات کی پرورش و پرداخت کے لیے کام کرنا"|125x130px|center|alt=ورلڈ سکھ آرگنائزیشن|ورلڈ سکھ آرگنائزیشن]]

صدر دفتر اوٹاوا، انٹاریو (کناڈا شاخ)
نیویارک شہر، نیویارک (امریکی شاخ)
تاریخ تاسیس 1984ء
قسم شہری حقوق
صدر مکھ بیر سنگھ
باضابطہ ویب سائٹ http://worldsikh.org/

آپریشن بلیواسٹار کے بعد سکھوں نے بیرون ملک منظم ہونا شروع کیا۔ 2006ء میں کینیڈا کے ٹی وی چینل سی بی سی کی سکھ مذہب پر بننے والی دستاویزی فلم کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ کمیونٹی نہ صرف سیاسی اثرورسوخ بڑھا رہی ہے بلکہ کھلے عام خود مختار سکھ ریاست کے لیے ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کے لیے مدد فراہم کرر ہی ہے۔ کینیڈا کی ورلڈ سکھ آرگنائزیشن نے اس دستاویزی فلم میں لگائے گئے الزامات کو غلط قرار دے کر ٹی وی چینل پر ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم