عالمی تجارتی ادارہ

وہ تنظیم جو بین الاقوامی تجارت کی نگرانی اور آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔

عالمی تجارتی ادارہ
Organisation mondiale du commerce (فرانسیسی میں)
Organización Mundial del Comercio (ہسپانوی میں)
قِسمبین الاقوامی تجارتی تنظیم
مقصدبین الاقوامی تجارت کی نگرانی
ہیڈکوارٹرCentre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ
نقاط46°13′27″N 06°08′58″E / 46.22417°N 6.14944°E / 46.22417; 6.14944
ارکانhipفہرست رکن ممالک برائے عالمی تجارتی ادارہ
دفتری زبان
انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، ہسپانوی زبان
Roberto Azevêdo
بجٹ197.2 ملین سویس فرانک (اندازہ۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔
ویب سائٹwww.wto.org

بیرونی روابط

ترمیم