ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء)
ورلڈ ٹریڈ سینٹر ریاستہائے متحدہ کے شہر نیویارک میں قائم ایک بلند عمارت تھی جسے جاپانی نژاد امریکی ماہر تعمیرات منورو یاماساکی نے ڈیزائن اور اتھارٹی آف نیویارک اینڈ نیو جرسی نے تعمیر کیا۔
ورلڈ ٹریڈ سینٹر World Trade Center | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اصل ورلڈ ٹریڈ سینٹر، مارچ 2001. | |||||||||||||||||||||||||
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Lower Manhattan" does not exist۔ محل وقوع لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 42 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Lower Manhattan#Manhattan#New York City#New York#USA" does not exist۔ میں | |||||||||||||||||||||||||
ریکارڈ اونچائی | |||||||||||||||||||||||||
بلند ترین دنیا میں از 1971 تا 1973[I] | |||||||||||||||||||||||||
پیش رو | ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ | ||||||||||||||||||||||||
جانشین | سیئرز ٹاور | ||||||||||||||||||||||||
عمومی معلومات | |||||||||||||||||||||||||
حیثیت | تباہ | ||||||||||||||||||||||||
مقام | لوئر مینہیٹن، نیو یارک شہر | ||||||||||||||||||||||||
متناسقات | 40°42′42″N 74°00′45″W / 40.71167°N 74.01250°W | ||||||||||||||||||||||||
سنگ بنیاد | اپریل 5، 1966 | ||||||||||||||||||||||||
آغاز تعمیر |
| ||||||||||||||||||||||||
تکمیل |
| ||||||||||||||||||||||||
مالک | نیو یارک اور نیو جرسی پورٹ اتھارٹی | ||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||
انجینئر | Worthington, Skilling, Helle & Jackson،[2] Leslie E. Robertson Associates | ||||||||||||||||||||||||
اہم ٹھیکیدار | Tishman Realty & Construction Company | ||||||||||||||||||||||||
حوالہ جات | |||||||||||||||||||||||||
I. ^ World Trade Center Emporis پر [3] |
اس عمارت کی تعمیر کا آغاز مین ہٹن کے علاقے میں 1966ء میں کیا گیا۔ 110 منزلہ جڑواں عمارت 1972ء میں اپنی تکمیل سے 1973ء تک دنیا کی بلند ترین عمارت رہی۔ 11 ستمبر 2001ء کو ایک حملے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
انٹینا سمیت عمارت کی کل بلندی ایک ہزار 731.9 فٹ (527.9 میٹر) تھی۔ چھت تک اس کی بلند ایک ہزار 368 فٹ (417 میٹر) اور سب سے بلند منزل تک بلندی ایک ہزار 348 فٹ یعنی 411 میٹر تھی۔
ورلڈ ٹریڈ سینٹر 8.6 ملین مربع فٹ پر پھیلا ہوا تھا اور اس کے دونوں ٹاورز 110 منزلوں کے حامل تھے۔
11 ستمبر 2001ء کی صبح 8 بج کر 46 منٹ پر امریکن ایئر لائنز کی فلائٹ 11 شمالی ٹاور میں جا ٹکرائی جس کے 20 منٹ بعد 9 بج کر 3 منٹ پر یونائیٹڈ ایئر لائنز کی فلائٹ 175 اس کے جنوبی ٹاور سے جا ٹکرائی جو 9 بج کر 59 منٹ پر زمین بوس ہو گیا۔ 10 بج کر 28 منٹ پر شمالی ٹاور پر زمین ہوس ہو گیا۔ اس حملے کے دوران میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ملحقہ عمارتوں کو بھی زبردست نقصان پہنچا ہوا۔ اس زبردست حملے کے نتیجے میں ارد گرد کا علاقہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے صاف کرنے میں ساڑھے 8 ماہ لگے جبکہ دھواں اور دھول مٹی 99 دنوں تک مین ہٹن پر چھائی رہی۔
اس حملے میں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق دو ہزار 749 افراد ہلاک ہوئے امریکی حکومت نے اس کی جگہ پر فریڈم ٹاور کے نام سے نئی عمارت بنانے کا اعلان کیا ہے جو 2012ء میں مکمل ہوگی اور دنیا کی بلند ترین عمارات میں سے ایک ہوگی۔
نگار خانہ
ترمیم-
دونوں ٹاورز کے درمیان میں سے دلکش منظر
-
11 ستمبر 2001ء کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے دھواں اٹھ رہا ہے
-
ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ زیر تعمیر نئی عمارت 2012ء میں مکمل ہوگی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History of the Twin Towers"۔ Port Authority of New York and New Jersey۔ 1 جون 2014۔ 2013-09-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-17
{{حوالہ ویب}}
:|archive-date=
/|archive-url=
timestamp mismatch (معاونت) والوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Twin Towers Engineered To Withstand Jet Collision"۔ Seattle Times۔ 27 فروری 1993۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-03
- ↑ ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء) Emporis پر