فلک بوس عمارت
(بلند ترین عمارات سے رجوع مکرر)
مندرجہ ذیل فہرست دنیا کی بلند ترین عمارات کی ہے جسے ایمپورس نے مرتب کیا ہے ۔[1]
درجہ | نام | شہر | ملک | بلندی | منزلیں | سن تعمیر |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | برج خلیفہ | دبئی | متحدہ عرب امارات | 818 میٹر | 162 | 2010ء |
2 | تائی پے 101 | تائی پے | تائیوان | 509 میٹر | 101 | 2004ء |
3 | شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر | شنگھائی | چین | 492 میٹر | 101 | 2008ء |
4 | پیٹروناس ٹوئن ٹاور | کوالالمپور | ملائیشیا | 452 میٹر | 88 | 1998ء |
5 | نانجنگ گرین لینڈ فنانشل سینٹر | نانجنگ | چین | 450 میٹر | 66 | 2010ء |
6 | سیئرز ٹاور | شکاگو | ریاستہائے متحدہ | 442 میٹر | 108 | 1974ء |
7 | گوانگچو ویسٹ ٹاور | گوانگچو | چین | 438 میٹر | 103 | 2010ء |
8 | جن ماؤ ٹاور | شنگھائی | چین | 421 میٹر | 88 | 1998ء |
9 | ٹو انٹرنیشنل فنانس سینٹر | ہانگ کانگ | چین | 415 میٹر | 88 | 2003ء |
10 | ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل ٹاور | شکاگو | ریاستہائے متحدہ | 415 میٹر | 96 | 2009ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایمپورس ڈاٹ کام آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ emporis.com (Error: unknown archive URL) دنیا کی بلند ترین عمارات کی فہرست
ویکی ذخائر پر فلک بوس عمارت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |