سیئرز ٹاور امریکہ کے شہر شکاگو میں قائم ایک بلند عمارت ہے جو اس وقت براعظم شمالی امریکا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کیے ہوئے ہے۔ عمارت ماضی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بھی رہ چکی ہے۔ اس کے ماہر تعمیرات اسکڈمور، اوونگز اینڈ میرل کمپنی کے بروس گراہم اور فضل الرحمن خان تھے۔

سیئرز ٹاور
The Willis Tower, then known as the Sears Tower, in 1998
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Illinois" does not exist۔
سیئرز ٹاور کا محل وقوع میں
سابقہ نامSears Tower (1973–2009)
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 1973 تا 1998[I]
پیش روورلڈ ٹریڈ سینٹر (1970)
جانشینپیٹروناس ٹوئن ٹاور
عمومی معلومات
حیثیتComplete
قسمOffice, observation, communication
معماری طرزInternational
مقام233 S. Wacker Drive
شکاگو، الینوائے، Illinois 60606
United States
متناسقات41°52′44″N 87°38′09″W / 41.8789°N 87.6358°W / 41.8789; -87.6358
موجودہ کرایہ داریونائیٹڈ ایئر لائنز
نام پرWillis Group Sears (1973–2009)
آغاز تعمیر1970؛ 54 برس قبل (1970)
تکمیل1973؛ 51 برس قبل (1973)
مالکBlackstone Group
اونچائی
تعمیراتی442.1 میٹر (1,450 فٹ)
نوک527 میٹر (1,729 فٹ)
اوپر کی منزل412.7 میٹر (1,354 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد108 (+3 basement floors)، 110 floors including mechanical.
منزل رقبہ416,000 میٹر2 (4,477,800 فٹ مربع)
لفٹیں104, with 16 double-decker elevators, made by Westinghouse، modernized by Schindler Group
ڈیزائن اور تعمیر
معمارSkidmore, Owings and Merrill
فضل الرحمان خان
Bruce Graham
اہم ٹھیکیدارMorse Diesel International
حوالہ جات
I. ^ سیئرز ٹاور Emporis پر
سیئرز ٹاور

عمارت کی تعمیر کا آغاز اگست 1970ء میں ہوا اور 1973ء میں اس نے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا ریکارڈ توڑ کردنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کیا۔

سیئرز ٹاور میں کل 108 منزلیں ہیں اور تعمیر کی تکمیل پر اس کی بلندی 1450 فٹ اور 7 انچ تھی لیکن فروری 1982ء میں ٹیلی وژن انٹینا کی تنصیب سے اس کی بلندی 1707 فٹ یعنی 520 میٹر تک پہنچ گئی۔ جون 2000ءمیں مغربی انٹینا مزید بلند کر دیا گیا جس سے یہ بلندی 1729 فٹ (527 میٹر) تک جاپہنچی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

آفیشل ویب گاہ