وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (سوریہ)
وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (انگریزی: Ministry of Communications and Information Technology) (عربی: وزارة الإتصالات وتقانة المعلومات) عرب جمہوریہ سوریہ کی وہ وزارت ہے جو حکومتی مواصلات اور اطلاعاتی پالیسیوں کے نفاذ کے لیے ذمہ دار ہے۔
وزارة الإتصالات وتقانة المعلومات | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 2003 |
دائرہ کار | حکومت سوریہ |
صدر دفتر | دمشق |
وزیر ذمہ دار |
|
ویب سائٹ | www.moct.gov.sy |