وزیر اعظم بھوٹان
بھوٹان کا وزیر اعظم بھوٹان کی حکومت کا سربراہ ہوتا یے۔ وزیر اعظم کو قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت نامزد کرتی ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے مجلس وزرا (کابینہ) کا انتخاب کرتا ہے۔ سنہ 1907ء سے 1952ء تک یہ عہدہ وزیر اعلیٰ بھوٹان کہلاتا تھا۔
وزیر اعظم بھوٹان | |
---|---|
بھوٹان کی علامت | |
تقرر کُننِدہ | جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک بطور بادشاہ بھوٹان |
تاسیس کنندہ | اوجین دورجی (وزیر اعلیٰ) جگمے پالدن دورجی (وزیر اعظم) |
تشکیل | 1907 (وزیر اعلیٰ) 1952 (وزیر اعظم) |