وزیر اعظم سویڈن ((سویڈش: Sveriges statsminister)‏) حکومت سویڈن کا سربراہ ہوتا ہے۔ رکسداگ کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کے اس عہدہ کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی ہے۔ یہ عہدہ 1876ء میں بنا اس سے قبل تمام اختیارات بادشاہ کے پاس ہوتے تھے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ سویڈن کے موجودہ وزیر اعظم مگدالینا ایندرسن ہیں[1]

وزیر اعظم سویڈن
Sveriges statsminister
ریاست کا پرچم
موجودہ
مگدالینا ایندرسن

30 نومبر 2021 سے
خطابعزت مآب
سویڈن میں 1970ء کی دہائی میں مستعمل تھا؛ لیکن اب بھی سفارتی تحریروں میں استعمال ہوتا ہے۔
رکنحکومت
یورپی کونسل
جواب دہرکسداگ
رہائشسیگر ہاؤس
نشستروسنباد، اسٹاک ہوم، سویڈن
نامزد کُننِدہاسپیکر رکسداگ
رکسداگ میں جماعت کے قائدین سے مشاورت کے بعد
تقرر کُننِدہاسپیکر رکسداگ
رکسداگ میں رائے شماری کے بعد
مدت عہدہکوئی حد مقرر نہیں
جب تک رکسداگ میں اکثریت کی حمایت حاصل رہتی ہے تب تک عہدہ پر فائز رہا جا سکتا ہے۔
قیام بذریعہآئین سویڈن
تاسیس کنندہلوئیس گیرہارد دے گیر
تشکیل20 مارچ 1876
نائبنائب وزیر اعظم
تنخواہسالانہ: 2,064,000 سویڈنی کرونا
197,532 / $230,926 / £174,868
(1 جولائی 2018–30 جون 2019)
ویب سائٹhttp://www.sweden.gov.se/sb/d/2058

حوالہ جات

ترمیم
  1. Swedish parliament confirms Social Democrats' Lofven as new PM آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uk.reuters.com (Error: unknown archive URL). Reuters, October 2, 2014