وسیم حیدر (پیدائش: 6 جون 1967ء فیصل آباد) پاکستانی سابق کرکٹر تھے، جنھوں نے 1992ء میں 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔

وسیم حیدر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 26
بیٹنگ اوسط 13.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 13
گیندیں کرائیں 114
وکٹ 1
بولنگ اوسط 79.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ -/- 1/36
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم