وسیم ساجد

پاکستانی کبڈی کھلاڑی

وسیم ساجد پیدائش 11 فروری 1983 ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن ہیں جس نے ایشیائی کھیلوں میں تین بار 2010ء ایشیائی کھیل، گوانگژو، 2014ء ایشیائی کھیل، انچیون[1][2][3] اور 2018 ایشیائی کھیل، جکارتا کانسی کا تمغا جیتا ہے۔

وسیم ساجد
میڈل ریکارڈ
نمائندگی  پاکستان
مردوں کی کبڈی
ایشیائی کھیل
Silver medal – second place 2006ء دوحا ٹیم
Bronze medal – third place 2010ء گوانگژو ٹیم
Bronze medal – third place 2014ء انچیون ٹیم
Bronze medal – third place 2018ء جکارتا ٹیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ sportskeeda.com۔ 7 اگست 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018 
  2. "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ news.yahoo.com۔ 17 اگست 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018 
  3. "Indian men's kabaddi team grouped with Pakistan in Asian Games"۔ news18.com۔ 25 اگست 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018