وسیم عباس

پاکستانی اداکار اور ہدایت کار

وسیم عباس (انگریزی: Waseem Abbas) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن، فلم اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ [1]

وسیم عباس
معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ صبا حمید   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد علی عباس (اداکار)   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عنایت حسین بھٹی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فنی سفر ترمیم

وسیم عباس مشہور گلوکار اور اداکار عنایت حسین بھٹی کے بیٹے ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ٹیلی ویژن اداکار لاہور میں کیا۔[2]

فلموگرافی ترمیم

وسیم کی کچھ فلمیں:

  • حیدرطدلیر , 1978ء - وسیم عباس اس فلم کے پروڈیوسر تھے[3]
  • بدلتے موسم، 1980ء
  • بدلتے رشتے، 1983ء
  • عشق روگ، 1989ء
  • جٹ مجھے دا،1988[4]
  • سرمایہ، 1990ء
  • منزل، 1981ء
  • ٹینا، 1983[5]
  • ذرا سی بات، 1982ء
  • آئینہ اور زندگی، 1982ء[6]
  • پنجاب نہیں جاؤں گی، 2017ء

ڈراما سیریلز ترمیم

  • آشیانہ
  • بفر فائلز
  • دن
  • ڈبل سواری
  • فیملی فرنٹ (1997ء)[7]
  • فشار
  • ہزاروں راستت
  • ہوم سویٹ ہوم
  • کپڑا
  • لاہوری گیٹ
  • لنڈا بازار[7]
  • ناٹک منڈی
  • رات
  • ریشمی
  • ریزا ریزا
  • سمندر[7]
  • میر سائیں 3
  • کالا جادو 2
  • سمندر جھیل کیسے ہو
  • زندگی گلزار ہے
  • میرا نام یوسف ہے
  • یہ شادی نہیں ہو سکتی
  • پرچیاں
  • من کے موتی
  • لاڈوں مہں پالی
  • تمھاری نتاشہ
  • من
  • بیقاسور
  • دیوانہ
  • آپ کے لیے
  • مہر اور مہربان
  • نظر بد
  • ریزا ریزا
  • ہوم سویٹ ہوم
  • دل نواز
  • لال عشق
  • راجا اب تو آجا(ترمیم: ملک سعد اعوان)

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Waseem's info"۔ stage.pk website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2016 
  2. "Waseem's info"۔ stage.pk website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2016 
  3. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=1840 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Waseem Abbas as a film producer for 'Haider Daler' (1978), Retrieved 7 Dec 2016
  4. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=2621 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Waseem Abbas in film 'Jatt Majhe Da' (1988), Retrieved 7 Dec 2016
  5. http://www.citwf.com/person65447.htm, Actor Waseem Abbas in film Tina (1983) on Complete Index To World Film (CITWF) website, Retrieved 7 Dec 2016
  6. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=2114 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Waseem Abbas as an actor in film 'Aina Aur Zindagi' (1982), Retrieved 7 Dec 2016
  7. ^ ا ب پ http://urduwire.com/people/Waseem-Abbas_314.aspx, Profile of Waseem Abbas, Retrieved 7 Dec 2016