پاکستان سنگیت آئیکون وِنر، لکس میوزک ایوارڈ یافتہ، میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار[1]

تعارف

ترمیم

اسد عباس کا تعلق ستیانہ بنگلہ ، ضلع فیصل آباد سے تھا اور وہ تمغہ امتیاز بھی رکھتے تھے ۔

اسد عباس نے“ کدی آ مل سانول یار وے“ گانے سے شہرت پائی، سال 2021ء میں نشر ہونے والے مقبول ترین ڈراما رقص بسمل کا ٹائٹل سانگ اسد عباس نے ہی گایا تھا جسے شائقین نے بہت پسند کیا تھا، جب کہان کے بھائی علی عباس اور کزن امانت علی خان بھی پاکستان کے مشہور فوک گلوکار ہیں۔[2]

وفات

ترمیم

اسد عباس 15 اگست 2023ء کو انتقال کر گئے۔[3] اسد عباس طویل عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے ،۔[4]

حوالہ جات

ترمیم