وشانت مورے (پیدائش 25 نومبر 1991) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 3 نومبر 2007ء کو مہاراشٹر کے لیے 2007-08 ءرنجی ٹرافی میں کیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 18 جنوری 2021ء کو، مہاراشٹر کے لیے 2020-21ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3]

وشانت مور
ذاتی معلومات
مکمل ناموشانت وسنت راؤ مور
پیدائش (1991-11-25) 25 نومبر 1991 (عمر 32 برس)
کولہاپور، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 جنوری 2020

حوالہ جات ترمیم

  1. "Vishant More"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020 
  2. "Group A, Ranji Trophy Super League at Chennai, Nov 3-6 2007"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020 
  3. "Elite, Group C, Vadodara, Jan 18 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2021