وفاقی محتسب، ایک سرکاری محکمہ ہے جو صدر جنرل ضیاء الحق کے دور میں 1983 کے صدارتی حکم I کے ذریعے تشکیل دیا گیا تھا۔ وفاقی محتسب کا اہم کام وفاقی حکومت کی کسی ایجنسی کی بدانتظامی کے ذریعے عوام کے ساتھ ہونے والی کسی بھی ناانصافی کی تشخیص، تحقیقات، تدارک اور اس کا ازالہ کرنا تھا۔ [1][2][3]

Wafaqi Mohtasib (Federal Ombudsman)
وفاقی محتسب
ایجنسی کا جائزہ
قیام1983
دائرہ کارحکومت پاکستان
صدر دفترشاہراہ جمہوریت, جی-5/2 جی-5, اسلام آباد، پاکستان
ویب سائٹwww.mohtasib.gov.pk

حوالہ جات ترمیم

  1. "Federal ombudsman notes surge in number of complaints"۔ Dawn 
  2. "Ombudsman cannot defend its decisions before higher forum"۔ tribute [مردہ ربط]
  3. "Ex-IGP Sindh A.D.Khawaja posted as Member Wafaqi Mohtasib"۔ Nation [مردہ ربط]