وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان
(وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان سے رجوع مکرر)
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان (Minister of Information and Broadcasting Pakistan) وہ فرد ہے جو وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ موجودہ وقت میں پرویز رشید وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان ہیں جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Current minister of department"۔ Info Pak۔ 2013-08-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-11