وقار دکن
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (جنوری 2011) |
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جولائی 2013) (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
وقار دکن ایک بھارت کا اردو اخبار ہے جو حیدرآباد، تلنگانہ سے چھپتا ہے۔ اسے سید مصطفٰی قادری خطیب نے قائم کیا ہے جو مجاہد آزادی اور سابق صدر جمہوریہ وی وی گیری کی جانب سے "ٓتامبرا پتر حاصل کرچکے ہیں۔ اخبار کے موجودہ مدیر سید لئیق قادری ہیں۔