وقاص مقصود (پیدائش: 4 نومبر 1987) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے نومبر 2018ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا۔[2]

وقاص مقصود
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-01-18) 18 جنوری 1986 (عمر 38 برس)
فیصل آباد، پاکستان
عرفچال باز[1]
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیبائیں بازو فاسٹ میڈیم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 80)4 نومبر 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017واپڈا کرکٹ ٹیم
2019; 2022اسلام آباد یونائیٹڈ
2019/20–تاحالوسطی پنجاب کرکٹ ٹیم
2020–2021کراچی کنگز
ماخذ: کرک انفو، 1 فروری 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Keep calm and celebrate like a #Prince – The story behind Islamabad United nicknames"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2023 
  2. "Waqas Maqsood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015