واپڈا کرکٹ ٹیمپاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے۔ یہ ٹیم قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹینگولر ٹرافی اور دیگر ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔

واپڈا کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم رانا نوید الحسن
کوچپاکستان کا پرچم
مالکواپڈا
معلومات ٹیم
 
واپڈا سپورٹس کمپلیس - لاہور
گنجائش8,000
باضابطہ ویب سائٹ:www.wapda.gov.pk

اعزازات ترمیم

قائد اعظم ٹرافی (رنرز اپ)

  • 1986/87 (تیسرا درجہ)
  • 2002/03 (کوارٹر فائنل)

پیٹرنز ٹرافی

  • 1986/87 (پری کوارٹر فائنل)
  • 2006/07 (کوارڈینگولر سٹیج)

قومی ایک روزہ چیمپئن شپ

  • 1997/98 (فائنل راؤنڈ)
  • 1998/99 (فائنل راؤنڈ)
  • 1999/2000 (سیمی فائنل)
  • 2001/02 (سیمی فائنل)
  • 2002/03 (رنرز اپ)
  • 2004/05 (فاتح)
  • 2005/06 (سیمی فائنل)
  • 2007/08 (سپر ایٹ)
  • 2010/11 (سیمی فائنل)

انتظامیہ ترمیم

عدد نام تاریخ پیدائش نوٹس
بلے بازی
امجد صدیق (1959-12-12) 12 دسمبر 1959 (عمر 64 برس) ہیڈ کوچ
زاہد عمر (1969-12-10) 10 دسمبر 1969 (عمر 54 برس) بیٹنگ کوچ
حافظ شاہد (1969-03-24) 24 مارچ 1969 (عمر 55 برس) باؤلنگ کوچ
ہارون مسعود (1963-03-24) 24 مارچ 1963 (عمر 61 برس) مینیجر

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم