ولفریڈ برڈ
ولفریڈ سٹینلے برڈ (پیدائش:28 ستمبر 1883ء)|(انتقال:9 مئی 1915ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1904ء سے 1913ء [1] درمیان مڈل سیکس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے 55 اول درجہ میچ کھیلے۔
ولفریڈ برڈ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 28 ستمبر 1883ء یوسلی |
تاریخ وفات | 9 مئی 1915ء (32 سال) |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
مادر علمی | نیو کالج، اوکسفرڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیموہ 9 مئی 1915ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2] [3] اس کی عمر 31سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wilfred Bird"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017
- ↑ "Bird, Wilfred Stanley"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 — Part 1 of 5"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018