ولیم اینڈرسن (کرکٹ امپائر)

ولیم پیٹرک اینڈرسن (پیدائش: 29 جولائی 1910 ء) | (انتقال: 5 فروری 1975ء) 1961-62ء میں دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں میں بطور امپائر کھڑے ہوئے۔ [1] وہ انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔

ولیم اینڈرسن
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 29 جولائی 1910 ء
تاریخ وفات 5 فروری 1975ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال ترمیم

اینڈرسن 5 فروری 1975ء کو جوہانسبرگ ، جنوبی افریقہ میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "William Anderson"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2011