ولیم بٹلر(کرکٹر)
(ولیم بٹلر (کرکٹر) سے رجوع مکرر)
ولیم پیٹرک بٹلر (پیدائش:8 نومبر 1871ء)|(انتقال:19 اگست 1953ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی اور ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے 1921ء اور 1937ء کے درمیان بٹلر نے نیوزی لینڈ میں اٹھارہ اول درجہ میچوں اور دو ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی۔ [1] اس نے جنوری 1930ء میں کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کی۔ [2] پیشہ ورانہ طور پر بٹلر ایک بک میکر تھا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 8 ولیم پیٹرک بٹلر 1871ء ڈنیڈن، اوٹاگو، نیوزی لینڈ |
وفات | 19 اگست 1953 ڈنیڈن, اوٹاگو، نیوزی لینڈ | (عمر 81 سال)
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1901/02 | اوٹاگو |
واحد فرسٹ کلاس | 31 دسمبر 1901 اوٹاگو بمقابلہ ہاکس بے |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 2 (1930–1932) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اگست 2021 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 19 اگست 1953ء کو ڈونیڈن، اوٹاگو، نیوزی لینڈ میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "William Butler"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولائی 2013
- ↑ "1st Test, England tour of New Zealand at Christchurch, Jan 10-13 1930"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2020