ولیم تھامسن (کرکٹر، پیدائش 1882ء)

ولیم ہولوے تھامسن (پیدائش:24 جون 1882ء)|(انتقال:19 اکتوبر 1954ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1908ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ تھامسن کی پیدائش سپونڈن ، ڈربی شائر میں ہوئی تھی۔ اس نے 1908ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے ایک گیم کھیلی، جولائی میں لیسٹر شائر کے خلاف ڈربی میں۔ انھوں نے پہلی اننگز میں 17 رنز بنائے لیکن دوسری اننگز میں صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے۔ [1]

ولیم تھامسن
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم ہولوے تھامسن
پیدائش24 جون 1882(1882-06-24)
اسپونڈن، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات19 اکتوبر 1954(1954-10-19) (عمر  72 سال)
اسپونڈن. ڈربیشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1908ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس20 جولائی 1908 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 17
بیٹنگ اوسط 8.50
100s/50s /
ٹاپ اسکور 17
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: [1]، جولائی 2012

انتقال

ترمیم

تھامسن کا انتقال 19 اکتوبر 1954ء کو سپونڈن، ڈربی شائر، انگلینڈ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم