مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا [1]
  • 1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا [1]
  • 1981ء کو اسرائیلی رہنما موشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔[1]
  • 2008ء عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی [2]
  • 1985ء خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبد العزیز السعود نے سفر کیا [2]
  • 1688ء فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [2]

ولادتترميم

وفاتترميم

  • 1564 محمود غزنوی کے عہد میں ہندوستانی ریاست کالنجر سے تعلق رکھنے والی اور آرٹ کی دلدادہ رانی درگا وتی

تعطیلات و تہوارترميم

  • بہائی فرقے کا رحمۃ کا تہوار

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ "آج کی تاریخ (24 جون)"۔ روزنامہ نئی بات۔
  2. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔