ولیم تھیکرے
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
William Thackeray
پیدائش: 1811ء
انتقال: 1863ء
انگریز ناول نویس۔ کلکتہ میں پیدا ہوا۔ جہاں اُس کا باپ ایسٹ انڈیا کمپنی میں ملازم تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ یورپ کے تمام ملکوں کا تفریح سفر کیا۔ پہلے پہل طنزیہ مزاحیہ مضامین اور خاکے لکھے۔ 1946ء میں اپنا شاہکار ناول vanity fair بالاقساط چھپوانا شروع کیا۔ اس میں اپنے دور کے دولت مند لوگوں کی پرتصنع زندگی کا خوب مذاق اڑایا۔ 1852ء میں تاریخی ناول Henry Esmondچھپا۔ اسی سال امریکا کا دورہ کیا اور یہاں کے بعض تعلیمی اداروں میں خطبے دیے۔