ولیم میک کلینٹاک (آئرش کرکٹر)

ولیم میک کلینٹاک (پیدائش: 1 جنوری 1997ء) ایک آئرش کرکٹر ہے۔ میک کلینٹاک نے ستمبر 2021ء میں آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ [1]

ولیم میک کلینٹاک
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم میک کلینٹاک
پیدائش (1997-01-01) 1 جنوری 1997 (عمر 27 برس)
آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے بازی
تعلقاتگیری میک کلینٹاک (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 52)1 ستمبر 2021  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2023 دسمبر 2021  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014– تاحالنارتھ ویسٹ واریرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 5 11 21
رنز بنائے 34 144 243
بیٹنگ اوسط 11.33 20.57 17.35
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 15* 72* 54
گیندیں کرائیں 24
وکٹیں 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 مئی 2022ء

سوانح عمری

ترمیم

انھوں نے 26 مئی 2017ء کو 2017ء کی بین الصوبائی ٹرافی میں نارتھ ویسٹ واریئرز کے لیے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کا آغاز کیا [2] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو سے پہلے وہ 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئرلینڈ کے سکواڈ کا حصہ تھے۔ [3] اس نے 2 جولائی 2017ء کو 2017ء کے بین الصوبائی کپ میں نارتھ ویسٹ واریئرز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا ۔[4] جون 2021ء میں میک کلینٹاک کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اگست 2021ء میں، میک کلینٹاک کو دوبارہ آئرلینڈ کے ٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا، [6] اس بار زمبابوے کے خلاف ان کی سیریز کے لیے۔ [7] میک کلینٹاک نے 1 ستمبر 2021ء کو زمبابوے کے خلاف آئرلینڈ کے لیے اپنا ٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [8]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "William McClintock"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 
  2. "Cricket Ireland Inter-Provincial Twenty20 Trophy, North-West Warriors v Leinster Lightning at Bready, May 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 
  3. "Ireland at full strength despite late call"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  4. "Cricket Ireland Inter-Provincial Limited Over Cup, North-West Warriors v Leinster Lightning at Bready, Jul 2, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2017 
  5. "Ireland Men's squad announced for South Africa ODI and T20I series"۔ Cricket Ireland۔ 04 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021 
  6. "Debut on cards for McClintock?"۔ Cricket Europe۔ 29 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2021 
  7. "Squads announced for the men's series against Zimbabwe"۔ Cricket Ireland۔ 19 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2021 
  8. "3rd T20I, Bready, Sep 1 2021, Zimbabwe tour of Ireland and Scotland"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2021