ولیم ٹراسک (پیدائش:15 جولائی 1859ء)|(انتقال:24 جون 1949ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1882ء اور 1900ء کے درمیان سمرسیٹ کے لیے کھیلا۔ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار دائیں ہاتھ کے سلو بولر، ٹراسک نے اپنی کاؤنٹی کے لیے 48 میچ کھیلے، 1,225 رنز بنائے اور 12 وکٹیں لیں۔ اس کا کزن جان ٹراسک بھی سمرسیٹ کے لیے کھیلتا تھا۔

ولیم ٹراسک
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم ٹراسک
پیدائش15 جولائی 1859(1859-07-15)
براڈشارڈ، نورٹن سب ہیمڈن, ایلمنسٹر, سمرسیٹ، انگلینڈ
وفات24 جون 1949(1949-60-24) (عمر  89 سال)
فروم، سمرسیٹ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1882–1900سمرسیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 48
رنز بنائے 1225
بیٹنگ اوسط 14.41
100s/50s 0/4
ٹاپ اسکور 76
گیندیں کرائیں 983
وکٹ 12
بالنگ اوسط 37.83
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/33
کیچ/سٹمپ 20/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 22 دسمبر 2015ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 24 جون 1949ء کو فروم، سمرسیٹ، انگلینڈ میں 89 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم