ولیم کریز
ولیم ہنری کریز (پیدائش:15 جنوری 1870ء)|(انتقال:23 اکتوبر 1918ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے وہ ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑا تھا جو جنوبی افریقہ بمقابلہ۔ آسٹریلیا، 1902ء میں ہوا۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ولیم ہنری کریز |
پیدائش | 15 جنوری 1870 یوسک, مونماؤتھ شائر, ویلز |
وفات | 23 اکتوبر 1918 بیلجیم | (عمر 48 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1902) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیموہ 23 اکتوبر 1918ء کو بیلجیم میں پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 48 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "William Creese"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2013