ولیم کولڈ سٹریم (انگریزی: William Coldstream) ایک انگریز حقیقت پسند مصور اور لمبے اور دور رس فنون کا مدرس تھا۔

ولیم کولڈ سٹریم
معلومات شخصیت
پیدائش 28 فروری 1908ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 فروری 1987ء (79 سال)[5][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [8]،  معلم ،  فلم ہدایت کار [9]،  فلم مدیر [9]،  فن کار [7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف آرٹس لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر   (1956)[10]
 سی بی ای (1952)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

20ویں صدی کی ابتدا میں جب ایڈوارڈ ہفتم کی تاج پوشی ہوئی تو شہنشاہ ہندوستان کی نمائندگی کے لیے ایک حکومتی علامات کی ضرورت پر باتیں شروع ہوئیں۔ پھر اس دور میں برطانوی سول سروس کے ایک افسر ولیم کولڈ سٹریم نے ایک مہم چلائی جس کامقصد ستارے کے نشان کو بدلنا تھا ان کا خیال تھا کہ یہ ایک عام سی علامت ہے اس کی بجائے اسے ایک موزوں علامت سے بدل دینا چاہیے ۔ ان کے اس تجویز کو حکومت نے پسند نہیں کیا لارڈ کرزن نے کئی جھنڈوں کے بن جانے کے خدشے پر اس تجویز کو رد کیا۔[11]

ان دنوں غیر منقسم ہندوستان میں قوم پرستوں کی رائے نمائندگی کے لیے مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی حامی تھی۔ ان معروف علامات میں ایک علامت ہندو دیوتاگنیش کی تھی جس کی وکالت بال گنگادھر تلک، کالی ، بندو گھوش اور بنکم چندر چتوپادھیائے جیسے رہنما کر رہے تھے۔اس کے علاوہ ایک اور علامت گائے ،یا گائے ماتا (گائے ماں) کی تھی۔اس کی منظوری میں حائل دشواری یہ تھی کہ یہ علامات ہندوستانی مسلم آبادی کو متحد نہیں رکھ سکتی تھی کیونکہ یہ علامات ہندوانہ تھے۔ [12]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/17608 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  2. ^ ا ب عنوان : William Coldstream — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00040229
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6932rh7 — بنام: William Coldstream — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب عنوان : Coldstream, Sir William — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T018530 — بنام: Sir William Coldstream
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12201918k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 28 نومبر 2016 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500003212 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2018
  7. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/william-coldstream-1908 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2024
  8. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 9 اگست 2021 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500003212 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2024
  9. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1017791/
  10. عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U163033
  11. "آرکائیو کاپی"۔ 2021-11-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-28
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 2021-11-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-28