ولیم فرانسس مورس (پیدائش: 30 مارچ 1955ء) جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں ۔ مورس ایک سلو بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس بولر اور نچلے آرڈر کے بلے باز تھے۔ اس نے 1972/3ء نفیلڈ ویک [1] میں ناردرن ٹرانسوال سکولز کی نمائندگی کی اور اکتوبر 1973ء میں جیلیٹ کپ میں ناردرن ٹرانسوال کے لیے سینیئر ڈیبیو کیا۔ انہوں نے 1973ء سے 1991 ءتک ناردرن ٹرانسوال کے لیے کھیلا۔ [2] [3] وہ جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی کرکٹر کرس مورس کے والد ہیں۔ [4] [5]

ولیم مورس
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم فرانسس مورس
پیدائش30 مارچ 1955ء (عمر 68 سال)
پریٹوریا، ٹرانسوال صوبہ, اتحاد جنوبی افریقا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تعلقاتکرس مورس (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1973/74–1991/92ناردرن ٹرانسوال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 74 70
رنز بنائے 1,653 370
بیٹنگ اوسط 16.86 12.33
100s/50s 0/4 0/1
ٹاپ اسکور 99 63
گیندیں کرائیں 11,848 3,575
وکٹ 208 70
بولنگ اوسط 26.83 28.15
اننگز میں 5 وکٹ 9 0
میچ میں 10 وکٹ 2 0
بہترین بولنگ 7/110 3/17
کیچ/سٹمپ 73/0 40/0
ماخذ: Cricinfo، 21 دسمبر 2017

حوالہ جاتترميم