ومن وشوناتھ کمار اکثر وی وی کمار کے نام سے جانا جاتا ہے (پیدائش: 26 جون 1935ء، چنئی ) ایک سابق ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1961ء میں 2 ٹیسٹ کھیلے اپنے ڈیبیو پر انھوں نے 1961ء میں دہلی میں پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

ومن کمار
ذاتی معلومات
پیدائش24 اکتوبر 1934(1934-10-24)
مدراس، برطانوی ہند (اب چنئی، تامل ناڈو، انڈیا)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 101)8 فروری 1961  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ11 نومبر 1961  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 129
رنز بنائے 6 673
بیٹنگ اوسط 3.00 7.64
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 6 31
گیندیں کرائیں 605 30082
وکٹ 7 599
بولنگ اوسط 28.85 19.98
اننگز میں 5 وکٹ 1 36
میچ میں 10 وکٹ - 8
بہترین بولنگ 5/64 9/76
کیچ/سٹمپ 2/- 40/-
ماخذ: [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "5th Test: India v Pakistan at Delhi, Feb 8-13, 1961"۔ espncricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2011