ونئے آنند
ونئے آنند (پیدائش 23 مارچ 1978) ایک بھارتی اداکار ہے جس نے تقریباً 60 ہندی اور بھوجپوری فلموں میں کام کیا۔ دل نے پھر یاد کیا ، سوتیلا ، جہاں جائیگا ہمیں پائیگا اور عامی اتھانی کھرچا روپیہ جیسی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے، وہ بالی ووڈ اداکار گووندا کے بھتیجے بھی ہیں۔ [1]
ونئے آنند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت |
23 مارچ 1978
قومیت | بھارتی |
والدین | پشپا آہوجا آنند (ماں) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
23 مارچ 1978ء کو پیدا ہوئے، ونڑے آنند نغمہ نگار روی آنند اور پشپا آہوجا آنند کے بیٹے ہیں۔ پشپا بالی ووڈ اداکار گووندا کی بہن اور کلاسیکی گلوکارہ نرملا دیوی اور بالی ووڈ اداکار ارون کمار آہوجا کی بیٹی ہیں۔ ونے آنند کی شادی جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ سمرن کی بہن جیوتی آنند سے ہوئی ہے۔