وَنِتا فلمی اعزازات ملیالم کے مشہور زنانہ رسالہ ونِتا کی طرف سے نوازے جاتے ہیں۔ وَنِتا ملیالم کے مشہور اخباری گروپ ملیالا منورما کا جاری کردہ رسالہ ہے۔

وضاحتملیالم فلم کے فنکارانہ اور تکنیکی عمدہ کارنامے کے لیے
ملکبھارت
میزبانونتا
ویب سائٹmanoramaonline.com
ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج
نیٹ ورکمژاول منورما

اعزازات کے زمرے

ترمیم
  • بہترین اداکار
  • بہترین اداکارہ
  • بہترین ہدایات کار
  • بہترین فلم
  • بہترین کارکردگی (اداکار)
  • بہترین کارکردگی (اداکارہ)
  • بہترین معاون اداکار
  • بہترین معاون اداکارہ
  • بہترین نیا اداکار
  • بہترین نئی اداکارہ
  • بہترین سترے جوڑے
  • بہترین موسیقار
  • بہترین گیت کار
  • بہترین گلوکار
  • بہترین گلوکارہ
2010ء کے اعزاز یافتگان کی فہرست[1]
اعزاز اعزاز یافتہ فلم
تاحیات کامیابی مدھو
بہترین اداکار مموٹی کیرلا ورما پژاشی راجا (فلم)
'پلیری مانکیام: اورو پاتیراکولاپاتکتنٹے کتھا (فلم)
لاؤڈ اسپیکر (فلم)
بہترین اداکارہ​ پدماپریا کیرلا ورما پژاشی راجا (فلم)
بہترین ہدایاتکار رنجیت پلیری مانکیام: اورو پاتیراکولاپاتکتنٹے کتھا (فلم)
بہترین مووی گوکلم گوپالن، ہری ہرن کیرلا ورما پژاشی راجا (فلم)
مقبول ترین مووی
مقبول اداکار موہن لال بھرمرم
اِویڈم سورگمانو
مقبول ترین اداکارہ
بہترین معاون اداکار آر شرت کمار

کیرلا ورما پژاشی راجا (فلم)

بہترین معاون اداکارہ شویتا مینون پلیری مانکیام: اورو پاتیراکولاپاتکتنٹے کتھا (فلم)
بہترین مزاحیہ اداکار سوراج وینجارموڈ مختلف فلمیں
بہترین ولین جگتی سری کمار
بہترین ستاروں جوڑے
بہترین نیا اداکار کیلاش نیلاتامرا
بہترین نئی اداکارہ ریما کلنگل رتو
بہترین گیت کار ویالار شرت چندرا ورما مختلف نغمے
بہترین گلوکار ییشوداس
بہترین گلوکارہ کے ایس چترا
بہترین سنیماٹوگرافی اجیان وینینٹ
بہترین اسکریپٹ رائٹر جیمس البرٹ
بہترین نغمہ انوراگاولوچنائی نیلاتامرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Anu James (16 فروری 2016). "Vanitha Film Awards 2016: Prithviraj, best actor; Parvathy bags best actress award [Full winners list]". International Business Times (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2016-07-04.