کے ایس چترا یا چترا بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ انھوں نے ملیالم، تامل، اردو، تیلگو، اڑیہ، کنڑا، بنگالی اور آسامی وغیرہ زبانوں میں کل پندرہ ہزار فلمی گیت اور چار ہزار دیگر نغمات گائے۔ انھیں قومی اعزاز برائے بہترین گلوکارہ اور مختلف ریاستی حکومتوں کے اعزازات سے نوازا ہے۔ 2005ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا گیا۔[1]

کے۔ ایس۔ چِترا
ذاتی معلومات
پیدائشی نامچترا کرشنن نائر
پیدائش (1963-07-27) جولائی 27, 1963 (عمر 60 برس)تریوینڈرم، کیرالا، بھارت
اصنافپس پردہ گلوکاری، کرناٹک موسیقی
پیشےگلوکارہ
آلاتگلوکاری
سالہائے فعالیت1982 تاحال
ریکارڈ لیبلAudiotracs
ویب سائٹhttp://www.kschitra.com/

اعزازات ترمیم

اعزازات
اعزازات تعدادِ حصول
قومی فلمی اعزاز
6
کیرلا ریاستی فلمی اعزاز
15
آندھرا پردیش ریاستی فلمی اعزاز
9
تمل ناڈو ریاستی فلمی اعزاز
4
کرناٹک ریاستی فلمی اعزاز
3
اڑیسہ ریاستی فلمی اعزاز
1
فلم فیئر اعزاز برائے جنوب
6
ایشیانیٹ فلمی اعزاز
7
ماتربھومی فلمی اعزاز
7
مرچی موسیقی اعزاز برائے جنوب
7
بالی وڈ مووی ایوارڈ
1
اسٹار اسکرین ایوارڈ
1
ایم ٹی وی ویڈیو موسیقی ایوارڈ
1
ایم ٹی وی امیس
1
سنیما ایکسپریس ایوارڈ
9
گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ
1
فلم فینس اسوسیئیشن چینائی ایوارڈ
20
گاما انڈین میوزک ایوارڈ، ملیشیا
4
دیگر اعزازات
49
گلف ملیالم میوزک ایوارڈ(جی ایم ایم اے)
3
کل
155

حوالہ جات ترمیم