ملیالم زبان
(ملیالم سے رجوع مکرر)
ملیالم ،بھارت کی ریاست کیرلا میں بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ زبان دراوڑی خاندانِ السنہ سے تعلق رکھتی ہے۔ ملیالم کو کلاسیکی زبان کا درجہ حاصل ہے۔[3] یہ ریاستِ کیرلا کی سرکاری زبان ہے۔ یہ کیرلا کے علاوہ یونین علاقہ لکشادیپ اورپانڈی چیری کے ماہے میں بھی بولی جاتی ہے۔
ملیالم | |
---|---|
മലയാളം / مَلَیٰاۻَمْ malayāḷam | |
ملیالم رسمِ خط میں ملیالم | |
مقامی | بھارت |
علاقہ | کیرالا ، لکشادیپ ، ماہے (پانڈی چیری) |
نسلیت | ملیالی |
مقامی متکلمین | 33 ملین (2001)[1] |
ملیالم رسمِ خط عربی ملیالم خط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | کیرالا ،[2] لکشادیپ ، پانڈیچیری |
منظم از | کیرالا ساہتیہ اکادمی اور حکومت کیرالا |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ml |
آیزو 639-2 | mal |
آیزو 639-3 | mal |
ملیالم بولنے والا ولاقہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 2001 Census
- ↑ "Official languages"، UNESCO، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2007
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016